صحابہ سے بدگمانی جائز نہیں
’صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے بارے میں دل میں کسی قسم کی میل رکھنا، ان سے حسن ظن رکھنے کی بجائے بدظنی اور بدگمانی کا شکار ہونا اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے مابین ہونے والے اختلاف کو لطف لے لے کر بیان کرنا اور انہیں موضوع سخن بنانا، اہل سنت کا نہیں بلکہ اہل بدعت کا شیوہ ہے’۔
[مشاجراتِ صحابہ اور سلف کا موقف از مولانا ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ، ص:116]