قرآن کی توہین شرمناک عمل ہے

“سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے کے عمل کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہے۔ ایسے واقعات کے خلاف تمام مسلمانوں کو متحدہ موقف اپنانا چاہیے، اور عالمی سطح پر ایسی قانون سازی کرنی چاہیے جو ایسے واقعات کو روکے اور ان میں ملوث افراد کو کیفرِ کردار تک پہنچائے”۔