حرمت والے مہینوں میں گناہوں کی ممانعت

إن عدة الأشهر عند الله في كتاب الله اثنا عشر شهرا يوم خلق السماوات والأرض منها أربعة حرم. هذا هو الدين الحق فلا تظلموا أنفسكم هكذا.

بیشک مہینوں کی گنتی، اللہ کے نزدیک، اللہ کی کتاب میں بارہ مہینے ہے، جس دن اس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا،ان میں سے چار حرمت والے ہیں۔ یہی سیدھادین ہے۔سواان میں اپنی جانوں پر ظلم نہ کرو۔