نیند سے بیدار ہو کر مسواک کرنا بھی سنت ہے۔ حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں:
«إِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ، يَشُوصُ فَاهُ بِالسِّوَاكِ» [بخاری:245، مسلم:255]
’نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب رات کو جب قیام کرتے، تو اپنے دانتوں کو مسواک سے صاف فرماتے‘۔