سوال 7200

کیا دینی کام کرنے والا اپنی تنخواہ بڑھانے کا مطالبہ کر سکتا ہے؟ اور مقرر بھی کروا سکتا ہے؟

جواب

جی ہاں، مطالبہ کر سکتا ہے کہ لیکن اس تناظر میں نہیں ہے کہ میں تو نہیں کر سکتا ہوں، صبر و شکر کے ساتھ چلے، کیونکہ ہمارے فیلڈ میں ہمشیہ سے یہی رہا ہے، جو علم و عمل، تحریر و تقریر کا کام کرتے ہیں، وہ ہمیشہ چھوٹی چادر میں رہے ہیں، اللہ تعالیٰ برکت ڈال دیں گے، زیادہ کمانے سے برکت نہیں ہوتی ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ