سوال 7201
کیا بچے کے عقیقے پر دو سے زیادہ جانور ذبح کیے جا سکتے ہیں؟
جواب
اگر لڑکا ہے کہ تو عقیقہ جانور دو میں ہوتا ہے، باقی آپ بڑا حلقہ احباب رکھتے ہیں تو گوشت کی کمی پورا کرنے کے لیے مزید جانور کر سکتے ہیں۔ یا بازار سے لے سکتے ہیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
سائل: عقیقے میں جانور کس عمر کا ہوں کیا عمر کے حوالے سے شرائط ہیں؟
جواب: شرط نہیں ہے، آپ خود اچھی چیز پیش کریں تو بہتر ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




