کوئی بھی نیکی حقیر نہیں
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“لَا تَحْقِرَنَّ مِنْ الْمَعْرُوفِ شَيْئًا وَلَوْ أَنْ تَلْقَى أَخَاكَ بِوَجْهٍ طَلْقٍ”.
’’نیکی میں کسی بھی چیز کو حقیر نہ سمجھو، چاہے یہی ہو کہ تم اپنے (مسلمان) بھائی کو کشادہ چہرے سے ملو‘‘۔
[صحیح مسلم: 2626]