کھجور سے روزہ افطار کرنا

رسول اللہﷺ نےفرمایا:

قَالَ إِذَا أَفْطَرَ أَحَدُكُمْ فَلْيُفْطِرْ عَلَى تَمْرٍ فَإِنَّهُ بَرَكَةٌ فَإِنْ لَمْ يَجِدْ تَمْرًا فَالْمَاءُ فَإِنَّهُ طَهُورٌ

جب تم میں سےکوئی روزہ افطار کرے تو کھجور سے افطار کرےکیونکہ اس میں برکت ہےاگر کھجور میسر نہ ہو تو پانی سے افطار کرےکیونکہ وہ پاک کرنے والا ہے ۔

سنن الترمذی:658