شیطان سے گھر کی حفاظت

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

”اپنے گھروں میں سورۃ البقرۃ پڑھا کرو، کیونکہ شیطان اس گھر میں داخل نہیں ہوتا جس میں سورۃ البقرۃ پڑھی جائے“۔

[مستدرك الحاكم:2019]