رسمِ مہندی
مرد و زن کا اختلاط، مووی کا بننا، لڑکے اور لڑکی والوں کا مخصوص قسم کا لباس پہننا، پیسوں کا لینا دینا، اگر ان میں سے کوئی قباحت نہ بھی ہو، تب بھی اس رسم کا اسلامی معاشرہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ لہذا اس رسم کو ترک کیا جائے۔
لجنۃ العلماء للافتاء، فتوی نمبر:170