حضرت انس ؓبیان کرتے ہیں: رسول اللہ ﷺ کو کپڑوں میں سب سے زیادہ پسند دھاری دار یمنی چادر تھی۔

[صحیح مسلم:2079]