تقسیمِ الٰہی پر رضا میں برکت
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:
أَنَّ اللهَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى يَبْتَلِي عَبْدَهُ بِمَا أَعْطَاهُ فَمَنْ رَضِيَ بِمَا قَسَمَ الله عَزَّ وَجَلَّ لَهُ بَارَكَ اللهُ لَهُ فِيهِ وَوَسَّعَهُ وَمَنْ لَّمْ يَرْضَ لَمْ يُبَارِكْ لَهُ
”اللہ تعالیٰ اپنے بندے كو مال دےکر آزماتا ہے۔ جو شخص اپنے لئے اللہ كی تقسیم پر راضی ہو جائے تو اللہ تعالیٰ اس كیلئے اس مال میں بركت فرمادیتا ہے اور كشادگی كردیتا ہے اور جو شخص راضی نہیں ہوتا اس كیلئے اس كے مال میں بركت نہیں دی جاتی“۔
[السلسلة الصحيحة:1334]




