اِنَّاۤ إِلَى اللّٰهِ رَاغِبُونَ

بیشک ہم اللہ ہی کی طرف رغبت رکھنے والے ہیں۔ (اسی کے امیدوار اور اسی کی رضا و رحمت کے طلب گار ہیں)

[سورة التوبة:59]