سوال (1200)

روزے کی حالت میں بلڈ پریشر کی گولی منہ میں رکھ سکتے ہیں؟

جواب

نہیں ، منہ جس سے غذا اتاری جاتی ہے ، منہ میں گولی رکھنے سے ظاہری سے بات ہےکہ وہ گولی گھل کے اس کے پیٹ اور معدے میں اترے گی ، لہذا اس کا روزہ برباد ہو جائے گا ۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ