سوال (2495)
کیا سترہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی ہے؟
جواب
سترہ کا اہتمام کرنا چاہیے، باقی ایسی شرط نہیں ہے کہ بغیر سترہ نماز ہی نہ ہو۔
فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ
کیا سترہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی ہے؟
سترہ کا اہتمام کرنا چاہیے، باقی ایسی شرط نہیں ہے کہ بغیر سترہ نماز ہی نہ ہو۔
فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ