سوال (1140)

قال الطبراني في المعجم الكبير [12/269] : حدثنا الهيثم بن خلف الدوري ثنا مؤمل بن هشام ثنا يحيى بن حماد عن السري بن يحيى عن محمد بن سيرين قال ربما أفطر ابن عمر على الجماع ” [13080]
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کے اس عمل کے پیچھے کیا وجہ یا سیاق و سباق ہے؟
نیز کیا اس سے یہ بھی سمجھا جا سکتا ہے کہ اگر کھجور یا پانی جلدی دستیاب ہو تو بھی دیگر کھانے یا اعمال کے ساتھ کھولا جا سکتا ہے؟

جواب

صحیح یحیی بن عباد ہے ، اس سند میں انقطاع ہے واللہ اعلم۔

فضیلۃ الباحث اسامہ شوکت حفظہ اللہ