پوسٹ کارڈز

اس سیکشن میں روز مرہ مسائل سے متعلق اسلامی پوسٹس شیئر کی جاتی ہیں۔  جو کہ قرآن، حدیث، اقوالِ سلف صالحین، علمائے کرام کے اقوالِ زریں پر مشتمل ہوتی ہیں۔

ایک ہی پوسٹ ’ڈیزائن کارڈ’ کی شکل میں دستیاب ہوتی ہے، اور اس کا ٹیکسٹ بھی موجود ہوتا ہے۔ اس طرح بعض اہم پوسٹس اردو، عربی، انگلش اور سندھی چار زبانوں میں بھی دستیاب ہیں۔

ابھی یہ ابتدائی مرحلہ ہے، مستقبل قریب میں، یہ سیکشن مستند اور دیدہ زیب ’اسلامی پوسٹس’ کا ایک بہترین خزانہ ہوگا۔ ان شاءاللہ

دوستی ودشمنی
مسجد اقصی
مسجد اقصی
علماء کی قدر کریں
اللہ کی مدد
  • 02 اگست, 2023
  • بلال کرامت
  • مدد
حدیث توبہ کعب
رسول ﷺ پر درود بھیجیں
رمضان کی آخری رات
تسبیح اذکار
بچوں کو عیدی دینا
گناہوں کا بوجھ
27 ویں رات
تین بد نصیب لوگ
تسبیح اذکار
دنیا بمقابلہ آخرت
وتر کی دعا
  • 01 اگست, 2023
  • بلال کرامت
قبولیت کی دعا
نمازبا جماعت کی فضیلت
لیلۃ القدر کی فضیلت
افسوس کا مقام
نظر جھکانے کے فائدے
علمائے کرام کو نصیحت