محبت اور نفرت میں اعتدال

رسوال ﷺ نے فرمایا:

قَالَ أَحْبِبْ حَبِيبَكَ هَوْنًا مَا عَسَى أَنْ يَكُونَ بَغِيضَكَ يَوْمًا مَا وَأَبْغِضْ بَغِيضَكَ هَوْنًا مَا عَسَى أَنْ يَكُونَ حَبِيبَكَ يَوْمًا

” اپنے دوست سے اعتدال کے ساتھ دوستی رکھو، شاید وہ کسی دن تمہارا دشمن ہو جایے اور اپنے دشمن سے اعتدال کے ساتھ دشمنی کرو، شاید وہ کسی دن تمہارا دوست بن جایے”۔

(سنن الترمزی :1997،وصححہ الا لبا نی رحمہ اللہ)