معاشرے کی اصلاح کا 7 نکاتی پروگرام

رسول اللہ ﷺنے فرمایا

  1. بد گمانی سے دور رہو کیونکہ بد گمانی سب سے زیادہ  چھوٹی بات ہے
  2. دوسرے کے ظاہری عیب تلاش کرو نہ دوسرے کے باطنی عیب ڈھونڈو
  3. مال ودولت میں ایک دوسرے کے ساتھ مسابقت نہ کرو
  4. ایک دوسرے سے حسد نہ کرو
  5. آپس میں بغض نہ رکھو
  6. ایک دوسرے سے روگردانی نہ کرو
  7. اللہ کے ایسے بندے بن کر رہو جو آپس میں بھائی بھائی ہیں

(صیحح البخاری :6064، صیحح مسلم:2563)