میاں بیوی ایک دوسرےکالباس ہیں

رسول اللہﷺنےفرمایا:

“«إِنَّ مِنْ أَشَرِّ النَّاسِ عِنْدَ اللهِ مَنْزِلَةً يَوْمَ الْقِيَامَةِ، الرَّجُلَ يُفْضِي إِلَى امْرَأَتِهِ، وَتُفْضِي إِلَيْهِ، ثُمَّ يَنْشُرُ سِرَّهَا”

“قیامت کے دن، اللہ کے ہاں لوگوں میں مرتبے کے اعتبار سے بد ترین وہ آدمی ہو گا جو اپنی بیوی کے پاس علحیدگی میں جاتا ہے اور وہ اس کے پاس علحیدگی آتی ہے، پھر شوہر اس کا راز فشا کر دیتا ہے”۔

(صیحح مسلم:1437)