مبارک ہو !

رسولﷺ نے فرمایا:

طُوبَى لِمَنْ وَجَدَ فِي صَحِيفَتِهِ اسْتِغْفَارًا كَثِيرًا

”مبارک ہو اس شخص کو جسے اپنے نامہ اعمال میں زیادہ استغفار ملا”

(سنن ابن ماجہ :3818،صححہ لا لبانی رحمہ اللہ)