تنظیموں میں شمولیت
معاصر تنظیمیں سیاسی ہوں یا مذہبی ان کی شرعی حیثیت کچھ بھی نہیں ۔۔۔!!
ان میں شامل نہ ہونے پر عنداللہ جوابدہ نہیں ہونا پڑے گا۔۔۔!!
ان تنظیموں میں شامل نہ ہونے والا مجرم نہیں بلکہ بہت سارے فتنوں سے محفوظ رہتا ہے۔۔۔!!!
فضیلة الشيخ پروفیسر سعید مجتبی سعیدی حفظه الله