رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

قَالَ إِنَّمَا مَثَلُ صَاحِبِ الْقُرْآنِ كَمَثَلِ الْإِبِلِ الْمُعَقَّلَةِ إِنْ عَاهَدَ عَلَيْهَا أَمْسَكَهَا وَإِنْ أَطْلَقَهَا ذَهَبَتْ

“جب صاحب قرآن قیام کرے گا اور رات دن اس کی قراءت کرے گا تو وہ اسے یاد رکھےگا اور جب اس (کی قراءت)کے ساتھ قیام نہیں کرے گا تو وہ اسے بھول جائے گا”۔

(صحیح البخاری:5031، صحیح مسلم:789 واللفظ لہ)