نیند کا غلبہ ہو تو نماز پڑھنا کیسا ہے

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

”جب تم میں سے کسی کو اونگھ آئے تو اسے چاہیے کہ سو جائے حتی کہ نیند جاتی رہے۔ (کیوں کہ) اگر وہ اونگھ کی حالت نماز پڑھے تو کیا معلوم وہ(اللہ سے) بخشش مانگنے لگے تو(نیند کے غلبے کی وضہ سے پتہ نہ چلے اور) اپنے آپ کو برا بھلا کہ دے”۔

(سنن ابن ماجہ:1370)