اہلِ بیت اطہار سے محبت

رسول اللہ ﷺنے فرمایا:

“اللہ سے محبت کرو کہ اس نے تمہیں نعمتوں سے نوازاہے ، اور اللہ کی محبت کی خاطر مجھ سے محبت کرو اور محبت کی خاطر میر ے اہل بیت سے محبت کرو :۔

(سنن الترمزی :3789،حسنہ اشیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ)