سود باعث لعنت

حضرت جابررض اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: رسول اللہﷺ نے سود کھانے والے ،کھلانے والے ،لکھنے والے اور اس کے دونوں گواہوں پر لونت کی اور فرمایا:”(گناہ میں) یہ سب برابر ہیں”۔

(صحیح مسلم :1598)