سوال (3948)

وریشہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

وریشہ نام رکھنا صحیح نہیں ہے، واؤ الگ ہے، ریشہ الگ ہے، آج کل لوگوں نے افعال پر بھی نام رکھنا شروع کردیے ہیں، لنت، فبھا اس طرح کے نام رکھ رہے ہیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ