سوال (3013)
یوٹیوب چینل پہ دینی پوسٹ اور ویڈیوز اپلوڈ کرنے پر ایک لمیٹ کے بعد جو پیسے ملتے ہیں کیا یہ کمائی جائز ہے؟
جواب
مسئلہ چئینل کا نہیں ہے، بلکہ مسئلہ ایڈز اور تصاویر کا ہے، ان ایڈز میں میوزک اور تصاویر ہوتی ہیں، اس وجہ سے اہل علم نے اس کی کمائی کو جائز نہیں کہتے ہیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ