سوال (1145)
زکاۃ کے پیسوں سے مدرسے کے طلبہ کو سوٹ بنوا کر دینا کیسا ہے ؟ بعض بھائی کہتے ہیں آپ پیسے دیں بس کسی کو راشن یا کپڑے وغیرہ نہیں دے سکتے ہیں ؟
جواب
دیکھیں کہ پیسے نکالتے ہیں تو پیسے چیز نکالتے ہیں تو چیز نکالیں ، یہی دے دینا اولی اور افضل ہے ، لیکن اگر آپ اس کو اس کی ضرورت کے تحت یا اس سے پوچھ کر اس کو وہی چیز دلادیں جو اس کی ضرورت ہے تو ایسی صورت میں راشن اور کپڑے بھی دیے جا سکتے ہیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ