سوال (2513)

کیا بغیر وضوء دم کر سکتے ہیں؟

جواب

وضوء صرف نماز کے لیے ضروری ہے۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ

جی ہاں، دم کر سکتے ہیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ

جی، رقیہ یا دم کے لیے وضو کی شرط نہیں ہے۔
واللہ اعلم

فضیلۃ الباحث ابرار احمد حفظہ اللہ