سوال 7272
کیا مقام جعرانہ سے عمرہ کیا جاسکتا ہے؟ وضاحت مطلوب ہے۔
جواب
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
دیکھیں عمرہ تو ہو جائے گا البتہ یہ شرعی میقات نہیں ہے۔ کوشش یہی کرنی چاہیے کہ شرعی میقات پہ جا کے وہاں سے احرام باندھیں اور آکر عمرہ کریں۔
فضیلۃ الشیخ عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ



