خبر غم
کراچی کے معروف عالم دین استاد العلماء حضرت علامہ فاروق احمد قصوری صاحب بقضاء الہی سے انتقال کر گئے
انا للہ وانا اليه راجعون
نمازِ جنازہ بعد نماز جمعہ جامع مسجد علی ابن طالب ملیر نزد رینجرز ہیڈکوارٹر میں ادا کیا جاے گا سب ساتھیوں سے شرکت کی درخواست ہے جزاکم اللہ خیرا کثیرا