سوال (4204)
فرض نماز کے بعد پیشانی پر ہاتھ رکھ کے مخصوص الفاظ جیسا کہ”یا قوی” کا 11 مرتبہ ورد کرنا بدعت میں شمار تو نہیں ہوگا؟
جواب
اس طرح خاص عدد، خاص کیفیت، خاص عمل فرض نماز کے بعد اس کی کوئی دلیل ہونی چاہیے، ورنہ تو پھر یہ عمل بدعت ہوگا۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ