اسقاط حمل کروانا

زنا اور بدکاری کبیرہ گناہ ہے، جس کی اسلام میں سخت سزا ہے۔ بعض لوگ یہ بدکاری کرنے کے بعد اسقاط حمل کرواتے ہیں، تاکہ ان کی بدکاری پر پردہ پڑ جائے۔ حالانکہ یہ دوہرا جرم ہے۔ لہذا ڈاکٹر کو اسقاط حمل کرکے، اس جرم میں معاون نہیں بننا چاہیے۔

لجنۃ العلماء للافتاء فتوی نمبر: 149