دینِ اسلام کی تبلیغ
نبی ﷺ نے فرمایا:
بَلِّغُوا عَنِّي وَلَوْ آيَةًوَمَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنْ النَّارِ.
’’میرا پیغام لوگوں کو پہنچاؤ اگرچہ وہ ایک آیت ہی کیوں نہ ہو۔ اور جو شخص مجھ پر جان بوجھ کر جھوٹ باندھے تو وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنالے‘‘۔
[صحیح البخاری: 3461]