ہرمشکل ہوگی آسان!

“اور جو اللہ سے ڈرے گا وہ اس کے لیے نکلنے کا  کوئی راستہ بنا دے گا اور اسے رزق دے گا  جہاں سے وہ گمان نہیں کرتا”ـ

(سورۃ الطلاق: 2،3)