سیدنا ابو ہریرہؓ فرماتے ہیں:
يَا رَسُولَ اللَّهِ! إِنِّي إِذَا رَأَيْتُكَ طَابَتْ نَفْسِي وَقَرَّتْ عَيْنِي
”یا رسول اللہ ﷺ! آپ کو دیکھ لیتا ہوں تو میرا دل خوشی سے بھر جاتا ہے اور آنکھیں ٹھنڈی ہو جاتی ہیں“۔
[مسند إسحاق بن راهوية:133]
سیدنا ابو ہریرہؓ فرماتے ہیں:
”یا رسول اللہ ﷺ! آپ کو دیکھ لیتا ہوں تو میرا دل خوشی سے بھر جاتا ہے اور آنکھیں ٹھنڈی ہو جاتی ہیں“۔
[مسند إسحاق بن راهوية:133]