توبہ پر رب کی بے مثال خوشی

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

لَلَّهُ أَشَدُّ فَرَحًا بِتَوْبَةِ عَبْدِهِ مِنْ أَحَدِكُمْ إِذَا اسْتَيْقَظَ عَلَى بَعِيرِهِ قَدْ أَضَلَّهُ بِأَرْضِ فَلَاةٍ

”اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ سے اس شخص کی نسبت کہیں زیادہ خوش ہوتا ہے جسے اپنا گم شدہ اونٹ ایک بے آب و گیاہ صحرا میں اچانک مل جائے“۔
[صحیح مسلم:2747]