رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:
«أَوَّلُ جَيْشٍ مِنْ أُمَّتِي يَغْزُونَ البَحْرَ قَدْ أَوْجَبُوا»
”میری امت میں سب سے پہلے جو لوگ بحری جنگ لڑیں گے، ان کے لیے جنت واجب ہے“۔
(صحیح بخاری:2924)
حضرت انس ؓنے بیان فرمایا:
“جب مسلمانوں نے حضرت معاویہ بن ابی سفیان ؓ کی معیت میں پہلا سمندری سفر کیا تو ام حرام ؓ بھی اپنے شوہر حضرت عبادہ بن صامت ؓکے ہمراہ جہاد کے لیے روانہ ہوئیں”۔