نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

جو شخص دس بار مکمل سورة إخلاص پڑھتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں ایک محل بنا دیتا ہے۔

(سلسلة الأحاديث الصحيحة: 589)