رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

“قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِمَنْ يَحْرُمُ عَلَى النَّارِ أَوْ بِمَنْ تَحْرُمُ عَلَيْهِ النَّارُ عَلَى كُلِّ قَرِيبٍ هَيِّنٍ سَهْلٍ”

“کیا میں تمہیں ایسے لوگوں کی خبر نہ دوں جو جہنم کی آگ

پریاجہنم کی آگ ان پر حرام ہے؟ جہنم کی آگ لوگوں کے قریب رہنے والے، آسانی

کرنے والے اور نرم اخلاق والے پر حرام ہے”۔

(سنن الترمزی:2488)