حافظ ابو یحییٰ نور پوری

عجیب وقت آگیا ہے، پوری دنیا سے علماو فضلاء نے اس کلپ کو سنا، سب نے اس میں توہین ہونے کا اثبات کیا، اسکے باوجود بڑی آسانی سے اسے سیاق و سباق سے کٹا ہوا پرو پگینڈا کہہ کر سب کو خاعن ومعاند قرار دے دیا گیا اور اپنے آپ کو پاک پوتر گردان لیا گیا۔