گناہ ہو جائے تو کیا کریں؟!
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”کوئی بندہ ایسا نہیں جو کوئی گناہ کر بیٹھے پھر وضو کرے اچھی طرح، پھر کھڑا ہو اور دو رکعتیں پڑھے اور اللہ سے استغفار کرے ، مگر اللہ اسے معاف کر دیتا ہے“۔
[سنن ابوداود:1521]