سلف کے ایک گروہ سےمروی ہے کہ قرآن مجیدکے ختم پر دعا قبول ہوتی ہے۔ اگر انسان ختم قرآن کے بعد اپنے لیے یا اپنے والدین،اساتذہ اور دیگر اہل ایمان کےلیے  دعا کرتا ہے تو یہ شرعا ایک پسندیدہ عمل ہے۔

(امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ۔ جامع المسائل 199/4)