صرف مال و متاع کے لیے علم حاصل کرنا

رسول ﷺ نے فرمایا:

«مَنْ تَعَلَّمَ عِلْمًا مِمَّا يُبْتَغَى بِهِ وَجْهُ اللَّهِ، لَا يَتَعَلَّمُهُ إِلَّا لِيُصِيبَ بِهِ عَرَضًا مِنَ الدُّنْيَا، لَمْ يَجِدْ عَرْفَ الْجَنَّةِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ» يَعْنِي رِيحَهَا.

’’جو علم اللہ کی رضا کے لئے حاصل کیا جاتا ہے، جس نے اسے دنیا کا مال و متاع حاصل کرنے کے لئے سیکھا، اسے قیامت کے دن جنت کی خوشبو نہیں آئے گی۔‘‘

(سنن ابن ماجہ:252)