حضرت انس رضی اللہ عنہ فر ماتے ہیں

وَأَرْجُو أَنْ أَكُونَ مَعَهُمْ بِحُبِّي إِيَّاهُمْ وَإِنْ لَمْ أَعْمَلْ بِمِثْلِ أَعْمَالِهِمْ

“میں کریمﷺ سے اور ابو بکرو عمر ر ضی اللہ عہناسے محبت کرتا ہوں اور ان سے اپنی اس محبت کی وجہ سے امید رکھتا ہوں کہ میرا حشرا نہیں کے ساتھ ہوگا ،اگر چہ میں ان جیسے عمل نہ کر سکا”۔

(صحیح البخا ری :3688)