سیدنا علی رضی اللّٰہ عنہ نے فرمایا:

“أَحْبِبْ حَبِيبَكَ هَوْنًا مَا، عَسَى أَنْ يَكُونَ بَغِيضَكَ يَوْمًا مَا، وَأَبْغِضْ بَغِيضَكَ هَوْنًا مَا، عَسَى أَنْ يَكُونَ حَبِيبَكَ يَوْمًا مَا”.

”اپنے دوست سے اعتدال اور توسط کے ساتھ دوستی رکھو شاید وہ کسی دن تمہارا دشمن ہو جائے اور اپنے دشمن سے اعتدال اور توسط کیساتھ دشمنی کرو شاید وہ کسی دن تمہارا دوست بن جائے“۔

[فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل: 484]