رسول اللہﷺنےفرمایا

“مَا أَحَدٌ أَصْبَرُ عَلَى أَذًى سَمِعَهُ مِنْ اللَّهِ يَدَّعُونَ لَهُ الْوَلَدَ ثُمَّ يُعَافِيهِمْ وَيَرْزُقُهُمْ”

”تکلیف دہ باتیں سن کر اللہ سے زیادہ صبر کرنے والا کوئی نہیں، اس کےساتھ دوسروں کوشریک ٹھہرایا جاتا ہے اور اس کی اولاد بنائی جاتی ہے، پھر بھی وہ انھیں عافیت میں رکھتا ہےاور انھیں رزق عطا کرتا ہے”۔

(صحیح البخاری:7378)