امام شافعی رحمہ اللہ کہتے ہیں:

اہل کلام کے بارے میں میرا یہ حکم ہے کہ انہیں چھڑیوں سے مارا جائے،اور اونٹوں پرسوار کرکے قبیلوں اور علاقوں میں گھمایا جائے، اور بلند آواز سے اعلان کیا جائے کہ یہ بدلہ ہے اس شخص کا جس نے کتاب و سنت کو چھوڑ کر علم کلام کو لیا ہے۔

(شرف اصحاب الحدیث:78)