بات تو نیت کی ہے!

رسول اللہﷺنےفرمایا

”بیشک تو کچھ خرچ کرےاور اس سےتیری نیت اللہ کی رضا حاصل کرنا ہوتو تجھےاس کاثواب ملےگایہاں تک کہ اس لقمےپر بھی جوتواپنی بیوی کےمنہ میں ڈالے”۔

(صحیح البخاری:56، صحیح مسلم:1628)